
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 6 - Jul 11
For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15
Description
پاکستان ریاست اور اس کا بحران | Pakistan Riyasat Aur Is Ka Bharan | Hamza Alvi" " (1947 ) . 1958 . . " ". ( 129) 378
حمزہ علوی اپنی کتاب "پاکستان ریاست اور اسکا بحران" میں لکھتے ہیں کہ فوج بیوروکریسی کے گٹھ جوڑ کی ریاستی طاقت و اقتدار پر بالادستی تب سے ہی قائم ہو گئی تھی جب سے ریاست (1947ء میں) معرض وجود میں آئی تھی. مزید لکھتے ہیں کہ یہ عمومی تاثر درست نہیں کہ فوج اور بیوروکریسی کا غلبہ اکتوبر 1958ء کے فوجی انقلاب کے بعد سے ہوا. اسی بات کی وضاحت کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ سیاست دانوں کو انہوں نے اپنے ہاتھوں میں کٹھ پتلیاں بنائے رکھا. "جب چاہا انہیں وزارت سونپ دی اور جب چاہا چلتا کیا".
پاکستانی بیورو کریٹ کو شروع ہی سے غرور کرنے اور سیاسی لیڈرشپ سے نفرت کرنے کی تربیت دی جاتی ہے۔۔ دوران تربیت اسے بتایا جاتا ہے کہ دراصل وہی عوام کا رکھوالا ہے، جبکہ سیاست دان خودپرستی اور لوٹ کھسوٹ کرنے والے افراد ہیں۔ یہ وہ نوآبادیاتی سوچ ہے جو ابھی بھی ان کے ذہنوں میں ڈالی جاتی ہے۔ وزراء کو نظر انداز کرنا ان کے نزدیک روزمرہ کے معمول سے زیادہ کچھ نہیں ۔ (صفحہ، 129)
پاکستان ریاست اور اس کا بحران
مصنف | حمزہ علوی
صفحات 378
Shipping Notes
- Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
- Except Preorder products are shipped in 48 hours.
- Delivery to the USA:
- Standard Shipping : 3-10 business days
- If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
- We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
- Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
- To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
- Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy